پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کے لیے قابل عمل منصوبے پیش کرے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کے لیے  قابل عمل منصوبے پیش کرے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (SFD) کے سی ای او سلطان عبدالرحمن المرشد سے واشنگٹن میں ملاقات کر کے انہیں اپنے حالیہ دورہ سعودی عرب  سعودی وفد کے … Continue reading پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کے لیے قابل عمل منصوبے پیش کرے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب