’6 ستمبر 1965 جب پاک فوج نے بھارت کا حملہ پسپا کرتے ہوئے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے‘

6 ستمبر 1965 پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا چھٹا روز تھا، جب بھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری نے پاکستان کے خلاف مکمل جنگ کا اعلان کیا، تاہم پاک فوج کے جری جوانوں نے دشمن کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا۔ اس وقت فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے عزم کا اظہار کیاکہ … Continue reading ’6 ستمبر 1965 جب پاک فوج نے بھارت کا حملہ پسپا کرتے ہوئے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے‘