ناقابل تسخیر دفاع اولین قومی ضرورت، کسی ہمسائے کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک پاک فوج آپریشنز جاری رکھے گی، یقین رکھیں دہشتگردی کا سر کچلنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ ناقابل تسخیر دفاع ہماری … Continue reading ناقابل تسخیر دفاع اولین قومی ضرورت، کسی ہمسائے کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، وزیراعظم