ریاض سیزن کے ’بلیوارڈ رن وے‘ میں شمولیت کے لیے 3 ہوائی جہازوں کا زمینی سفر جاری

ریاض سیزن دنیا کے سب سے بڑے سرمائی تفریحی پروگراموں میں سے ایک ہے، جہاں خصوصی ریسٹورنٹس کے توسط سے دنیا بھر کے انواع و اقسام کے کھانوں سمیت لاتعداد دلچسپ حیرت ناک چیزیں پیش کی جاتی ہیں، یہ سیزن سعودی عرب کے نجدی ورثے سے لے کر اس کی موجودہ ترقی تک کے سفر … Continue reading ریاض سیزن کے ’بلیوارڈ رن وے‘ میں شمولیت کے لیے 3 ہوائی جہازوں کا زمینی سفر جاری