پرندے پالنا صرف شوق نہیں، کاروبار کا بہترین ذریعہ بھی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نایاب نسل کے پرندوں کا میلہ گولستان روڈ پر سجایا گیا جس میں ملک بھر سے پرندوں کے شوقین افراد اپنے اپنے پرندے کے ہمراہ اس شو میں شریک ہوئے. اس برڈ شو میں 22 اقسام کے نادر و نایاب نسل پرندے لائے گئے تھے ان پرندوں میں لوو برڈ … Continue reading پرندے پالنا صرف شوق نہیں، کاروبار کا بہترین ذریعہ بھی