جدت کتابوں کو دکانوں سے سڑک پر لے آئی

21ویں صدی میں دنیا جدت کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ ہر شعبہ زندگی میں ٹیکنالوجی کا اہم عمل دخل ہے، لیکن ٹیکنالوجی میں جدت نے کتاب کی اہمیت کو  کم کر دیا ہے۔ دنیا بھر کے علوم اب بس ایک کلک کی دوری پر ہیں۔ ایسے میں کتاب پڑھنے والے لوگوں میں ہر … Continue reading جدت کتابوں کو دکانوں سے سڑک پر لے آئی