مستونگ میں دھماکا، 5بچوں سمیت 7افراد جاں بحق 10زخمی، وزیر اعظم کی مذمت
پولیس کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پہنچیں جہاں سے لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال مستونگ اور غوث بخش رئیسانی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed