آئندہ برس سرکاری حج پیکج کتنا ہوگا؟ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت مذہبی امور کی سفارش پر حج پالیسی 2025 کی منظوری دی گئی، پالیسی کے تحت 12 سال سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کے لیے سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed