سعودی عرب: دہشتگردی کے جرم میں 2 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی وزارت داخلہ نے دہشتگردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث 2 افراد کو سزائے موت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ریاض، سعودی عرب میں پاکستانی لباس کی مقبولیت، بڑھتا ہوا رجحان وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سعودی شہری سعد بن بشیر الرویلی اور نائل بن ذابل الرویلی دہشتگرد گروہوں … Continue reading سعودی عرب: دہشتگردی کے جرم میں 2 افراد کو سزائے موت دے دی گئی