نجکاری میں ناکامی کے بعد پی آئی اے کا مستقبل اب کیا ہوگا؟

حکومت پاکستان نے مشکل معاشی حالات کے پیش نظر معیشت پر بوجھ بننے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا تھا، خزانے پر بڑا بوجھ بننے والی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کی باتیں 2014 سے کی جا رہی ہیں تاہم اب تک یہ عمل مکمل نہیں ہوسکا۔ حکومت نے گزشتہ ماہ … Continue reading نجکاری میں ناکامی کے بعد پی آئی اے کا مستقبل اب کیا ہوگا؟