عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا

عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا، وزیر اعظم شہبازشریف پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سربراہ اجلاس میں عرب لیگ اور او آئی سی کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت شرکت کررہے ہیں۔ کانفرنس میں فلسطین اور لبنان سمیت خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اسلامی ممالک کے … Continue reading عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا