فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز: سعودی عرب اور آسٹریلیا کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز مرحلے میں سعودی عرب اور آسٹریلیا کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ یہ میچ جمعرات کو ’ریکٹینگیولر- ملبورن‘ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، یہ میچ اماراتی ریفری عادل النقبی کی زیر نگرانی ہوا۔ جمعرات کو سنسنی خیز میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے زبردست کھیل … Continue reading فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز: سعودی عرب اور آسٹریلیا کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر