بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 جوان شہید اور 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:وفاقی اور بلوچستان حکومت کا دہشتگردوں کا سر کچلنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کا فیصلہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے … Continue reading بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک