غالب کی بیٹھک: دنیور کے 2 بھائیوں کا مرزا غالب کو انوکھا خراج تحسین

دنیور  میں نگر سے تعلق رکھنے والے 2 بھائیوں نے غالب کی شاعری سے متاثر ہو کر ایک منفرد بیٹھک قائم کی ہے۔ اس بیٹھک کا مقصد نوجوانوں کو موبائل اور لیپ ٹاپ کی اسکرین سے دور کرکے علمی، تخلیقی اور فکری سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے۔ یہ بھی دیکھیں: املوک، گلگت بلتستان میں کیوں … Continue reading غالب کی بیٹھک: دنیور کے 2 بھائیوں کا مرزا غالب کو انوکھا خراج تحسین