بھارت سے اچھے کی توقع ہے، آئی سی سی بھی اپنی ساکھ کے حوالے سے خیال کرے، چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ اسٹیڈیمز کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، جلد تعمیر مکمل ہوجائے گی اور چیمپیئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں ہی ہوگا۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed