ڈیل یا مذاکرات کی خبریں بے بنیاد ہیں، احتجاج ہر حال میں ہوگا، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج میں شرکت نہیں کریں گی۔