پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار وزیراعظم محمد شہبازشریف کی سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران کیا گیا۔ وزیراعظم نے سعودی … Continue reading پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم