بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کو فعال کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بورڈ کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے مختلف تجاویز پر غور وخوض کے بعد اجلاس میں سرمایہ کاری بورڈ کے سربراہ کی تقرری کی منظوری … Continue reading بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کو فعال کرنے کا فیصلہ