24 نومبر احتجاج، کارکنوں کو کراچی سے اسلام آباد لانے پر پی ٹی آئی کتنے کروڑ روپے خرچ کررہی ہے؟

کراچی اور کوئٹہ پاکستان کے 2 ایسے شہر ہیں جہاں سے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پہنچنے والے کارکنان کا وقت اور رقم دونوں ہی زیادہ خرچ ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کا انحصار پنجاب اور خیبرپختونخوا پر ہوتا ہے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) … Continue reading 24 نومبر احتجاج، کارکنوں کو کراچی سے اسلام آباد لانے پر پی ٹی آئی کتنے کروڑ روپے خرچ کررہی ہے؟