سعودی عرب پاکستان کا دوست اور محسن، بشریٰ بی بی کا بیان بے بنیاد ہے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا سعودی عرب کے حوالے سے دیا گیا بیان بے بنیاد ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سعودی عرب نے ہر مشکل دور میں پاکستان کی مدد کی، برادر اسلامی ملک … Continue reading سعودی عرب پاکستان کا دوست اور محسن، بشریٰ بی بی کا بیان بے بنیاد ہے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ