سائنسدان بننے کا خواب دیکھنے والی شمائم امریکا جانے کو تیار

مظفرآباد کی رہائشی شمائم امتیاز آٹھویں جماعت کی طالبہ ہیں۔ شمائم کو سائنس میں دلچسپی ہے۔ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیچرل سائنسز پر کیمبرج سکول سسٹم باغ میں انٹرنیشنل کنٹسٹس سنٹر کے زیر اہتمام ایک مقابلہ ہوا۔ جس کا دوسرا مرحلہ جنوری 2025 امریکا میں ہوگا۔ شمائم نے بتایا … Continue reading سائنسدان بننے کا خواب دیکھنے والی شمائم امریکا جانے کو تیار