عمران خان کی فائنل کال پر پنجاب باہر کیوں نہ نکلا؟

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر کے فائنل احتجاج کی کال نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا کے لیے دی گئی تھی، جس کے پیش نظر 23 نومبر کو حکومت کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے تھے۔ تحریک … Continue reading عمران خان کی فائنل کال پر پنجاب باہر کیوں نہ نکلا؟