ریاض میٹرو منصوبے کا افتتاح، سعودی عرب کے ٹرانسپورٹ نظام میں انقلابی قدم

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو منصوبے کا باضابطہ افتتاح کردیا جو سعودی عرب میں عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام میں ایک انقلابی قدم ہے۔ یہ منصوبہ 176 کلومیٹر طویل 6 لائنوں اور 85 جدید اسٹیشنز پر مشتمل ہے جن میں 4 مرکزی اسٹیشنز بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ سلمان کی … Continue reading ریاض میٹرو منصوبے کا افتتاح، سعودی عرب کے ٹرانسپورٹ نظام میں انقلابی قدم