انگور سے کشمش بنانے کا روایتی طریقہ کار موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں

بلوچستان خشک میوہ جات کی اعلیٰ اقسام کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ بلوچستان کے میوہ جات کی مانگ نہ صرف ملک بلکہ دنیا بھر میں ہے۔ ایسا ہی ایک میوہ کشمش بھی ہے۔ یوں تو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں کشمش بنائی جاتی ہے لیکن پشین کی کشمش کو … Continue reading انگور سے کشمش بنانے کا روایتی طریقہ کار موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں