خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بازگشت، صوبائی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلالیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد مارچ ، ڈی چوک دھرنا اور حکومتی کارروائی کے بعد خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی خبریں بازگشت کرنے لگیں تو اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس رات 9 بجے طلب کر لیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق اسپیکر … Continue reading خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بازگشت، صوبائی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلالیا گیا