بلوچستان: معذوروں کے ’کمک پروگرام‘ کو وسعت دینے اور الگ بجٹ رکھنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ معذوروں کی مدد کے لیے’کمک پروگرام‘ کو وسعت دی جائے گی۔ میر سرفراز بگٹی نے عالمی یوم معذوران کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس  کے دروازے معذور افراد کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کی ہر … Continue reading بلوچستان: معذوروں کے ’کمک پروگرام‘ کو وسعت دینے اور الگ بجٹ رکھنے کا اعلان