چینی ہیکرز کی سنگین کارروائی، امریکی شہریوں کا ڈیٹا چوری

ایک سینیئر امریکی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ ’سالٹ ٹائفون‘نامی چینی ہیکنگ گروپ نے سائبر جاسوسی مہم کے دوران امریکیوں کی ایک قابل ذکر تعداد سے متعلق  میٹا ڈیٹا چرا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں امریکی اہلکار نے متاثرہ شہریوں کی مخصوص تعداد فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے … Continue reading چینی ہیکرز کی سنگین کارروائی، امریکی شہریوں کا ڈیٹا چوری