پاک – بنگلہ دیش تعلقات میں غیر معمولی بہتری، ویزا میں آسانی، دہائیوں بعد چینی درآمد

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کے لیے ویزا کے عمل کو آسان بناتے ہوئے پابندیوں کے اقدامات کو منسوخ کردیا، اور دہائیوں بعد پاکستان سے 25ہزار ٹن چینی بھی درآمد کررہا ہے۔