حکومت زہراگلنے اورتقسیم کا بیج بونے والوں کے خلاف سخت قوانین بنائے، پاک فوج کا مطالبہ

پاک فوج نے حکومت سے کہا ہے کہ جعلی خبریں پھیلانے والوں کو کٹہرے میں لانا ناگزیز ہو چکا، بے لگام آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں تقسیم کا بیج بونے والوں کیخلاف سخت قوانین بنائے جائیں۔