پاکستان کی بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ میں کامیابی، کوئٹہ کا نعمت اللہ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نعمت اللہ شاہوانی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے، اہل خانہ اور دوستوں نے ان کا شاندار استقبال کیا، نعمت اللہ بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی پرپلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہے۔ بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ … Continue reading پاکستان کی بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ میں کامیابی، کوئٹہ کا نعمت اللہ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی