سعودی عرب میں اقامہ گم ہو جانے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

ریزیڈینٹ پرمٹ جسے سعودی عرب میں (اقامہ) کہا جاتا ہے، غیرملکی باشندوں کے لیے ایک قانونی شناختی دستاویز ہے جو ان کی رہائش، ملازمت یا کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں سعودی عرب میں مقیم تارکینِ وطن فیملی ویزا کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ یہ کارڈ سعودی حکومت کے ذریعہ جاری کیا جاتا ہے … Continue reading سعودی عرب میں اقامہ گم ہو جانے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟