پی ٹی آئی میں صرف عمران خان ہیں اور عوام، قیادت کوئی نہیں، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ اس وقت ملک بحرانوں سے گزر رہا ہے، معیشت کا برا حال ہے، دہشت گردی عروج پر ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed