سعودی عرب کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور شام کی خود مختاری کی حمایت

سعودی عرب نے اسرائیل کے ان اقدامات کی شدید مذمت کی ہے جو اس نے شام کی گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کے تسلسل میں کیے ہیں۔ بیان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں اور شام کے دیگر علاقوں پر حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا … Continue reading سعودی عرب کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور شام کی خود مختاری کی حمایت