آج حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا آج ( منگل ) آخری دن ہے۔ آج نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی۔ اب تک وصولی ہونے والی حج درخواستوں کی تعداد 74 ہزار 337 ہے۔ مزید پڑھیں: حج درخواستیں وصول کرنے کی آخری میں تاریخ میں کتنی توسیع کی گئی ہے؟ … Continue reading آج حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن