فائقہ مسکان، دورافتادہ ضلع چترال کی کرکٹر نے اپنا لوہا کیسے منوایا؟

 گیند بلا اور ایک بڑا گول میدان۔۔۔ یہ خواب تھے فائقہ مسکان کے۔ اور یہی خواب ان کو خیبرپختونخوا کے ضلع چترال سے پشاور تک لے آئے۔ فائقہ کا کہنا ہے کہ لگن، ہمت اور شوق ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔ پشاور میں منعقدہ ویمن کرکٹ لیگ کے بار ے میں فائقہ نے جب … Continue reading فائقہ مسکان، دورافتادہ ضلع چترال کی کرکٹر نے اپنا لوہا کیسے منوایا؟