پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس آج پھر ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کے قریب

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے اور 100 انڈیکس میں 1163 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 10 ہزار 985 سے زائد پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔