پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس آج پھر ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کے قریب

بدھ 11 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے اور 100 انڈیکس میں 1163 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 10 ہزار 985 سے زائد پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیا

دوسری جانب، انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر277 روپے98 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا تھا اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخ ساز سطح عبور کرگیا تھا۔ تاہم، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1073 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 896 پر بند ہوا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں