بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری ترجیح ہے۔ بدھ کے روز وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی،ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام … Continue reading بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف