فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

فٹبال کے عالمی ادارے فیفا نے باضابطہ طور پر سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کا میزبان ملک نامزد کردیا ہے۔ بدھ کے روز منعقدہ غیر معمولی فیفا کانگریس کے اجلاس میں مراکش، اسپین اور پرتگال کو مشترکہ طور پر فیفا ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی دی گئی جبکہ سعودی عرب کو فیفا ورلڈکپ … Continue reading فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی