حکومت کا وہ کام جو پاکستان میں 5جی انٹرنیٹ عام کردے گا

پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کے باعث جنم لینے والے مسائل میں سر فہرست فری لانسرز کا مستقبل ہے جو بین الاقوامی کلائنٹس کو بروقت کام کرنے کے عوض ڈالرز کی شکل میں پیسہ ملک میں لا رہا ہے۔ گزشتہ چند ماہ سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں کمی، اپ لوڈنگ ڈاؤن لوڈنگ جیسے مسائل کے … Continue reading حکومت کا وہ کام جو پاکستان میں 5جی انٹرنیٹ عام کردے گا