اسٹاک ایکسچینج: نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور
آج کاروباری دن کا آغاز ہوا تو ابتدائی 30 منٹ میں ڈھائی ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 100 انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 13 ہزار 380 پر ٹریڈ کررہا ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed