اسٹاک ایکسچینج: نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

جمعرات 12 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز نئی تاریخ رقم ہوئی ہے، جہاں 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

آج کاروباری دن کا آغاز ہوا تو ابتدائی 30 منٹ میں 100 انڈیکس میں ڈھائی ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 13 ہزار 380 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گزشتہ روز گراوٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ آج پھر سنبھل گئی، وجہ کیا بنی؟

گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 1163 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزارسے زائد پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا تھا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 10 ہزار 804 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلدیہ فیکٹری سانحہ: سپریم کورٹ نے سزائے موت پانے والے 2 ملزمان بری کردیے، تفصیلی فیصلہ جاری

خلائی ٹوائلٹ صاف کرنے والی خاتون نے مریخ مشن کی قیادت سنبھال لی، اس مقام تک رسائی کیسے ہوئی؟

پاکستان کے حصے کے پانی کی دستیابی کے لیے ضروری اقدامات سے گریز نہیں کیا جائےگا، پاک فوج نے واضح کردیا

کیا ریکھا نے واقعی حسن جہانگیر کو محبت نامہ لکھا تھا؟ پاکستان کے لیجنڈری پاپ سنگر نے دلچسپ جواب دے دیا

عامر خان اور گوری سپراٹ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور کا مٹکا سوڈا، یہ کیسا مشروب ہے؟

اسٹاک مارکیٹ میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی، نئے اکاؤنٹس کھلنے کی شرح میں 50 فیصد اضافہ

کالم / تجزیہ

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت