سعودی عرب میں فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد سے پاکستانیوں کو کتنا فائدہ ہوگا؟ سعودی سفیر نے خوشخبری سنادی

پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا ہے کہ فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کے اثرات تمام دوست ممالک پر شاندار انداز میں مرتب ہوں گے، خصوصاً پاکستان جیسے برادر ملک پر۔‘