پاکستان اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح 1 لاکھ 15 ہزار 172 تک پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق بازارِ حصص میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔ جہاں 100 انڈیکس 5 ہزار 247 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 301 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 7 ہزار 546 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ مزید پڑھیں: ایک … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح 1 لاکھ 15 ہزار 172 تک پہنچ گئی