وزیراعلیٰ مریم نواز کا کامیاب دورہ چین، خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو 8 روزہ کامیاب دورہ چین پر خراج تحسین پیش کرنے کے قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ قرارداد استحکام پاکستانی پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا … Continue reading وزیراعلیٰ مریم نواز کا کامیاب دورہ چین، خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع