آئی ایم ایف نے مطالبہ مان لیا، سیلز ٹیکس پر چھوٹ کے بعد کیا پی آئی اے کی نجکاری ہوجائے گی؟

31 اکتوبر کو پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والی ایک کمپنی نے صرف 10 ارب روپے کی بولی لگائی تھی جسے نجکاری کمیشن نے مسترد کر دیا تھا جس کے بعد سے قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل مکمل نہیں ہو سکا ہے۔