کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، گیس غائب، عوام پریشان

بلوچستان ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جہاں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرچکا ہے۔ درجہ حرارت گرنے سے کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی 18 قطر پائپ لاٸن بھی منجمد ہوگٸی ہے۔ گیس کی قلت کے باعث کوئٹہ کے باسیوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے، … Continue reading کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، گیس غائب، عوام پریشان