کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، گیس غائب، عوام پریشان

جمعرات 19 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جہاں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرچکا ہے۔ درجہ حرارت گرنے سے کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی 18 قطر پائپ لاٸن بھی منجمد ہوگٸی ہے۔ گیس کی قلت کے باعث کوئٹہ کے باسیوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے، جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp