امریکا اور چین آمنے سامنے، ڈونلڈ ٹرمپ نے پاناما کینال کا کنٹرول واپس لینے کی دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحر اوقیانوس کو بحر الکاہل سے ملانے والی ’پاناما نہر‘ پر چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کا کنٹرول واپس لینے کی دھمکی دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا چین سے کیوں الجھنا نہیں چاہتا؟ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاناما پر دنیا کی … Continue reading امریکا اور چین آمنے سامنے، ڈونلڈ ٹرمپ نے پاناما کینال کا کنٹرول واپس لینے کی دھمکی دیدی