عمران خان کو دن میں 4 سے زائد بار ڈیل کی پیشکش ہوتی ہے، شاندانہ گلزار

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار  کہتی ہیں کہ ان کی جماعت کی حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے کچھ زیادہ توقعات نہیں ہیں جبکہ جیل میں قید عمران خان کو ہر روز 4 سے زائد بار ڈیل کی پیشکش ہوتی ہیں۔ وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں شاندانہ … Continue reading عمران خان کو دن میں 4 سے زائد بار ڈیل کی پیشکش ہوتی ہے، شاندانہ گلزار